منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پھیری لگانے والے اس نوجوان نے ایسا کیاکارنامہ انجام دیا کہ حامد میر بھی خاموش نہ رہے، محمد عاقل کی ہمت کو آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائینگے

datetime 9  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ایسا ہی کچھ پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی نوجوان نے کر دکھایاہے ۔تفصیلات کے مطابق اس باہمت نوجوان کا نام محمد عاقل ہے جو کہ سڑکو ں پر پھیری لگا کر اپنا گزر بسر کرتاتھالیکن محنت نے اس کے پڑھنے کا جذبہ کم نہیں ہونے دیا بلکہ اسے مزید مضبوط کیا ، محمد عاقل نے کم وسائل میں

تعلیم کو نہیں چھوڑا بلکہ مالی مشکلات کے باوجود وہ پشاور کی انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ لینے میں کامیاب ہو گیا ۔سینئر صحافی حامد میرنے جب اس نوجوان کا کارنامہ دیکھا تو وہ بھی خاموش نہ رہے۔انہو ں نے ٹویٹر پر یہ ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے اسے نام سے مخاطب کرتے ہوئے شاباش دی ۔بے شک انسان جو کرتا ہے اس کا پھل اسے ضرور ملتا ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…