جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اشوک گینگ کا ٹارگٹ کلر گرفتار،صرف300روپے میں قتل کرنیکا انکشاف،جانتے ہیں مست علی نے اسلحہ چلانا کہاں سے سیکھا تھا؟

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس نے محمودآبادسے گینگ وارکا ایک ٹارگٹ کلرگرفتارکر لیا ،ملزم نے دوران تفتیش 3سو روپے کے لیے بھی قتل کر نے کاا نکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے کارروائی کر تے ہو ئے محمودآبادسے گینگ وارکاٹارگٹ کلرگرفتارکر لیا ہے۔ گرفتارٹارگٹ کلرمست علی کاویڈیوبیان میڈیا کو موصول

ہو گیا ہے جس میں ملزم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شادی کی تقریبات میں اسلحہ چلاناسیکھاتھا، اشوک گینگ 50 سے زائدکارندوں پرمشتمل تھا،3سوروپے کی خاطربھی ساتھیوں نے قتل کیا،گرفتارٹارگٹ کلرنےاپنافرضی نام سراج علی رکھاتھااور منشیات فروشی کا کاروبار کر رہا تھا۔دوران تفتیش مزید انکشافات کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…