جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں ہراساں کرنے کے واقعات تھم نہ سکے،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کاخاتون ڈاکٹرکے ساتھ شرمناک سلوک،بات بڑھ گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں خواتین ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے کے واقعات تھم نہ سکے۔خاتون ڈاکٹر نے سیکرٹری ہیلتھ اورڈائریکٹر جنرل کو خط لکھ دیا،خیبرپختونخوا میں میڈیکل سپرٹنڈنٹ کا فی میل ڈاکٹر کو ہراساں کرنے کا معاملہ شدت اختیارکرگیا۔ خاتون ڈاکٹر نے سیکرٹری ہیلتھ، ڈائریکٹر جنرل کو خط ارسال کردیا۔ڈاکٹرشمائلہ کے مطابق میں سات سال سے مولوی جی ہسپتال میں

وومن میڈیکل آفیسر کے طور پر کام کر رہی ہوں۔ میڈیکل سپرٹنڈنٹ عابد نے پہلے میرا تبادلہ دوسرے وارڈ کروایا جسے میں نے مان لیا۔خط کے متن کے مطابق ڈاکٹر عابد نے میٹنگ میں تمام مرد ڈاکٹرز کے سامنے میرے بے عزتی کی، میٹنگ میں نازیبا الفاظ بھی استعمال کئے جس سے میرے ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ میڈیکل سپرٹنڈنٹ عابد حسین کا تبادلہ اور ان کے خلاف کاروائی کرنے کامطالبہ کیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…