جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے مخصوص آمدن والے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کافیصلہ کرلیا،کارروائی شروع

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

سرگودھا(آن لائن) حکومت نے 5 لاکھ تک آمدن والے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے سروے شروع کردیا ہے ذرائع کے مطابق اس وقت ملک بھر میں سینکڑوں کی تعداد میں ایسے تعلیمی ادارے کام کررہے ہیں جن کی سالانہ آمدن کروڑوں روپے ہے مگر ٹیکس نہ ہونے کی وجہ سے قومی خزانے کو نقصان پہنچ رہا ہے جس پر حکومت نے ایسے تمام تعلیمی اداروں کو جن کی آمدن 5 لاکھ روپے

سے زائد ہے کو ٹیکس نیٹ میں لاکر ان سے ٹیکس وصولی کا فیصلہ کیا ہے سروے میں اس بات کا بھی انکشاف ہوا ہے کہ بعض تعلیمی ادارے ماہانہ فی بچہ 10 سے 15 ہزار روپے وصول کرتے ہیں جبکہ کم سے کم شرح فی بچہ تقریباً 2000 روپے ماہانہ ہے اس لحاظ سے یہ تعلیمی ادارے سالانہ کروڑوں کما رہے ہیں مگر حکومتی خزانہ میں ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے خزانے کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…