ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

20 ارب روپے ’’وائٹ‘‘ کروانے والی اہم شخصیت ملک سے فرار، پارٹنر شہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا، ن لیگ میں ہلچل، سنسنی خیز انکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 20 ارب وائٹ کرنے والے شہزاد سلیم ملک چھوڑ کر چلے گئے، سینئر صحافی نے کہا کہ وہ کچھ دن کی اجازت لے کر گئے لیکن ملک سے بھاگ گئے۔ اس موقع پر سعید قاضی نے کہا کہ میرے خیال میں وہ تمام چوروں اچکوں کو یہ پیغام دے گئے ہیں کہ سب لوگ یہاں سے بھاگ جاؤ۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ خبر یہ ہے کہ انور مجید اور

اونی گروپ والے آصف علی زرداری کے خلاف گواہ بن گئے ہیں اور دوسرے شہزاد سلیم آپ کو جھل دے کر بھاگ گئے ہیں، یہ وہی ہیں جنہوں نے بیس ارب روپے لانڈر کروائے فواد حسن فواد کے، جو سکیم ن لیگ نے چوروں اچکوں کے لیے بنائی اس کے ذریعے۔ جب ہم نے شہزاد سلیم سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یہ سارے فواد حسن فواد کے نہیں ہیں بلکہ دس بارہ ارب ہو گا، معروف صحافی غلام حسین نے کہا کہ یہ چیئرمین نیب کہاں ہیں انہوں نے کسی کو پکڑنا بھی ہے یا نہیں۔ اس موقع پر سعید قاضی نے کہا کہ شہباز شریف کے بھی دو وعدہ معاف گواہ گھوم رہے ہیں اور سعد رفیق کے بھی کئی ایک وعدہ معاف گواہ ہیں لیکن وعدہ معاف گواہ کا مطلب ہے کہ مجرم کو معافی۔ سینئر صحافی غلام حسین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے کہیں کہ یہ سارا کچھ بند کرائیں۔ سینئر صحافی غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 20 ارب وائٹ کرنے والے شہزاد سلیم ملک چھوڑ کر چلے گئے، سینئر صحافی نے کہا کہ وہ کچھ دن کی اجازت لے کر گئے لیکن ملک سے بھاگ گئے۔ اس موقع پر سعید قاضی نے کہا کہ میرے خیال میں وہ تمام چوروں اچکوں کو یہ پیغام دے گئے ہیں کہ سب لوگ یہاں سے بھاگ جاؤ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…