جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کے اہم شہر میں تبدیلی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، الیکشن اخراجات کیلئے ڈی پی او کو ایک کروڑ روپے دیے گئے لیکن کتنی رقم حکومت کو واپس کر دی گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

مانسہرہ (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے شہر مانسہرہ میں حقیقی تبدیلی نظر آئی، تبدیلی کے ایسے ریکارڈ ٹوٹے کہ سب حیران رہ گئے، ڈی پی او مانسہرہ نے مثال قائم کر دی، ڈی پی او مانسہرہ عبدالرشید نے فنڈز کا استعمال انتہائی دیانتداری سے کیا جو پورے صوبہ میں ایک مثال اور تبدیلی کی ایک بنیاد ہے۔ واضح رہے کہ

ڈی پی او مانسہرہ کو الیکشن اخراجات کے لیے ایک کروڑ روپے دیے گئے تھے، اس رقم میں سے ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکاروں کو کھانا بھی فراہم کیا گیا، اس فنڈ سے صرف 37 لاکھ روپے خرچ ہوئے اور 63 لاکھ روپے بچ گئے۔ ڈی پی او مانسہرہ نے بچ جانے والی رقم 63 لاکھ روپے صوبائی حکومت کو واپس کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…