ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

سنگین الزام عائد کرنے پر تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی کاعمران خان کیخلاف 50کروڑ ہرجانہ کا دعویٰ ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر درخواست پردوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شاہ ولی اللہ نے عمران خان کے خلاف حرجانہ نوٹس کیس کی سماعت کی۔بی بی فوزیہ نے عمران خان کے خلاف 50 کروڑ حرجانہ کا نوٹس دائر کیا ہے۔سابقہ رکن اسمبلی بی بی فوزیہ پر

سینٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے کا الزام عائدکیاگیا تھا۔عدالت نے سماعت کرتے ہوئے 29 ستمبر کو وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔ 29 ستمبر تک جواب جمع نہ کیا تو پھر اخبار میں اشتہار دیا جائے گا۔ جواب جمع نہ کرنے پر حرجانہ نوٹس پر یک طرفہ کاروائی کریں گے۔ بی بی فوزیہ نے عمران خان کے خلاف 50 کروڑ حرجانہ کا نوٹس دائر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…