بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

متعدد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور وزراء کا ایک ماہ اور دوکی تنخواہ ڈیمز فنڈز میں جمع کرانے کا اعلان ،نام سامنے آگئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر متعدد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور وزراء نے ایک ماہ کی تنخواہ ڈیمز فنڈز میں جمع کرانے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم کی جانب سے ڈیمز فنڈ میں

رقم جمع کرانے کی اپیل پر رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب، عمران خٹک، فیصل واڈا، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے ایک ایک جبکہ میاں محمود الرشید نے 2ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈز میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…