جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

چاروں صوبوں کے آئی جیز تبدیل ،پنجاب پولیس میں بڑی تبدیلی لانے کیلئے کس کو تعینات کردیاگیا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد /لاہو ر(این این آئی) وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کے آئی جیز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر کلیم امام کو تبدیل کر کے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ ، انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخواہ محمد طاہر کو تبدیل کر کے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب جبکہ پولیس سروس کے گریڈ 21کے آفیسر صلاح الدین خان کو انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخواہ تعینات کردیاگیا ۔ انسپکٹر جنرل پولیس سندھ امجد جاوید سلیمی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کے احکامات جار ی کئے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…