ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

گوادر کا مقابلہ کرنے کی تیاریاں، ایران نے چاہ بہار بندرگاہ بھارت کے حوالے کرنے سے متعلق اہم ترین اعلان کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے چاہ بہار بندرگاہ بھارت کے حوالے کرنے سے متعلق اہم ترین اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق ایران ایک ماہ میں عبوری معاہدے کے تحت چاہ بہار پورٹ بھارت کے حوالے کر دے گا۔ ایران کے وزیر برائے روڈ اور اربن ڈویلپمنٹ عباس اخندی نے کہا کہ ہم

ڈیڑھ سال قبل ہونے والے معاہدے کی تکمیل کے لیے چاہ بہار بھارت کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ان دنوں موبلٹی سمٹ میں شرکت کے لیے ایرانی وزیر بھارت میں موجود ہیں۔ یاد رہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی نے دسمبر 2017ء میں چاہ بہار پورٹ کے پہلے فیز کا افتتاح کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…