بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

کامران اکمل ڈومیسٹک کرکٹ میچز چھوڑ کر امریکا چلے گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلئے فکرمند کامران اکمل ڈومیسٹک میچز بھی چھوڑ کر امریکا چلے گئے۔ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے اپنی ٹیم واپڈا کے منیجر سے نجی دورے پر جانے کیلئے 2میچز کی رخصت مانگی جو انھیں دے دی گئی ہے، وہ وہاں سابق اسپنر ثقلین مشتاق کے ساتھ کوچنگ کیمپ

میں شریک ہونگے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کامران اکمل نے کہا تھا کہ قومی ٹیم کی سلیکشن میں کوچ اور کپتان کی مرضی چلتی ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کے باوجود منتخب نہیں کیا جا رہا تو کیا اپنے سر پر بیٹ مار لوں۔ بعد میں انضمام الحق نے کہا تھا کہ اگر کوئی اپنے آپ کو بیٹ مارنا چاہے تو وہ کیا کر سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…