جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے بعد شاہین ائیر لائن نے بھی حاجیوں کو نہ بخشا ایسا کام کردیا کہ کراچی ائیر پورٹ کچھ اورہی منظر پیش کرنے لگا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(سی پی پی) جدہ سے کوئٹہ کی کنکٹنگ فلائٹ نہ ملنے پر حاجیوں نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا جس کے باعث فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے حجاج کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ لایا گیا جہاں سے انہیں شاہین ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کوئٹہ لے جانا تھا۔تاہم طویل انتظار کے بعد بھی کنکٹنگفلائٹ نہ ملنے پر

حاجیوں نے احتجاج شروع کردیا جس کے باعث فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا۔حجاج کا کہنا ہے کہ شاہین ایئر لائن انتظامیہ انہیں بذریعہ پرواز کوئٹہ لے جانے کے بجائے بسوں سے کوئٹہ جانے کا کہہ رہی ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ نجی ایئر لائن کے مسافروں کو صرف جدہ سے کراچی لانے کا معاہدہ کیا تھا، کراچی سے کوئٹہ کا انتظام نجی ائیر لائن کو خود ہی کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…