بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف سیریز میں مثبت حکمت عملی اختیار کریں گے ٗ کپتان ٹم پین

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سیریز میں مثبت حکمت عملی اختیار کریں گے اور دورہ میں ٹیم آسٹریلیا نئے روپ میں دکھائی دے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹم پین نے کہا کہ آسٹریلیا کی نمائندگی کرنا ان کیلئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف آسٹریلین ٹیم ویسی نظر آئیگی جس کے لئے

جانی جاتی ہے۔دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز 29 ستمبر سے 28 اکتوبر تک دبئی میں کھیلی جائے گی۔واضح رہے کہ بال ٹیمپرنگ ایشو کی وجہ سے آسٹریلین کرکٹرز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اور اس معاملے میں ان کے تین کھلاڑی اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور بین کرافٹ معطل ہیں ٗاس صورتحال کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے کھلاڑیوں کیلئے نیا چارٹر تیار کیا ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…