ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

افغان طالبان حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے، ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی تصدیق

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے، طالبان ترجمان کی تصدیق۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے ہیں۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی پیر کے روز افغانستان میں انتقال کر گئے ہیں وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور عملی طور پر حقانی گروپ کے آپریشن سے علیحدہ ہو چکے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…