جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمن کس کے پیسوں پر عیش کرتے رہے ؟عارف علوی دہی بھلے والے صدر سے کہیں بہترصدرثابت ہوں گے‘ فیاض الحسن چوہان نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے صدر پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عارف علوی دہی بھلے والے صدر سے کہیں بہترصدرثابت ہوں گے۔صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن ساری عمر دوسروں کے پیسوں

پر عیش کرتے رہے ہیں، ان کے صدر بننے سے دنیا میں پاکستان کا بھلا کیا امیج سامنے آئے گا، عارف علوی اچھے صدر ہوں گے، عمران خان کی چوائس اچھی ہے۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے کبھی اپنے پلے سے خرچ نہیں کیا اور چلے ہیں صدر بننے! مولانا کے صدر بننے کی بات پر ہی مٹی ڈال دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…