ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

لاہور میں رہ کر مجھے احساس ہوا کہ۔۔ آسٹریلیاسے مستقل طور پر پاکستان منتقل ہونیوالے گورے نے یہاں شفٹ ہونے کی ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر ہر پاکستانی کا دل خوش ہو جائیگا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بلا شبہ نہ صرف خوبصورت اور فطری نظاروں سے بھرپور ملک ہے بلکہ یہاں کے شہری بھی دنیا بھر میں سب سے زیادہ سخت جان اور ہر لمحے سے خوشی کو کشید کرنے کافن جانتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایک آسٹریلوی گورے نے یہاں مستقل رہائش اختیار کر لی ہے۔ لاہور میں سکونت اختیار کرنے والے  ٹم بلائٹ نامی اس آسٹریلوی نوجوان نے سوشل میڈیا پر سائٹ پر اپنے ایک آرٹیکل میں لکھا ہے کہ ’’پاکستان اور بالخصوص لاہور میں رہ کر مجھے اس قدر خوشی ہوئی اور اس قدر اندرونی سکون ملا کہ

میں نے مستقل طور پر یہاں رہنے کا فیصلہ کر لیا۔مجھے اس ملک میں ایسے مناظر دیکھنے کو ملے جو دنیا میں کہیں اور نہیں ہو سکتے۔‘‘ٹم بلائٹ نے مزید لکھا ہے کہ ’’پاکستان اور پاکستانی زندگی سے خوشی کشید کرنے کا فن خوب جانتے ہیں۔ پاکستانی لوگ زندہ رہنے کے لیے کام کرتے ہیں، کام کرنے کے لیے زندہ نہیں رہتے۔ میں نے پاکستانیوں سے یہ سیکھا ہے کہ زندگی کسی بھی حالت میں خوشی سے بھرپور ہو سکتی ہے۔ پاکستان میں رہنا ہی مجھے سب سے زیادہ خوشی دیتا ہے۔ اتنی خوشی جو میں نے زندگی میں پہلے کبھی نہ ملی تھی۔ ‘‘

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…