جمعرات‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2025 

جہاں یہ جا رہی تھی اب اسی دربار سے معافی ملے گی!! خاور مانیکا نے سپریم کورٹ میں بیٹی مبشرہ کیساتھ بدتمیزی کرنیوالے پولیس اہلکاروںکے خلاف کیا اعلان کر دیا؟

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے معاملے پر دو انکوائریز کا حکم دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نوٹس کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ آئی جی پنجاب سے دونوں انکوائریز کی رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کر لی گئی ہے۔ دوران سماعت خاور مانیکا بھی سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ خاور مانیکا نے بیان دیتےہوئے بتایا کہ انہیں ان کی بیٹی نے بتایا کہ پولیس والوں نے

اسے روک لیا ہے اور بدتمیزی کی ہے ، پولیس والوں نے شراب پی رکھی ہے، وہ جب وہاں پہنچے تو انہوں نے پولیس والوں کو ڈانٹا ، پولیس والوں سے شراب کی بو آرہی تھی۔ میری بیٹی نے کہا کہ کیا ایک عورت رات کو پیدل نہیں چل سکتی ؟میں نے کہا کہ جہاں یہ جا رہی تھی اب اسی دربار سے معافی ملے گی،خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف سازش ہو رہی ہے،چیف جسٹس نے اس موقع پر خاور مانیکا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ مانیکا صاحب ! آپ کی بیٹی کے ساتھ جوکچھ ہوا اس پر ہم معذرت خواہ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی


عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…