بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری وظائف پر بیرون ممالک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طلبا و طالبات کی تفصیلات جاری ،سب سے زیادہ کس ملک میں پاکستانی طلباء تعلیم حاصل کر رہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی ) نے سرکاری وظائف پر بیرون ممالک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبا و طالبات کی تفصیلات جاری کردی ہیں ،سب سے زیادہ جرمنی میں 346امریکہ میں 236اور جنوبی کوریا میں 246پاکستانی طلباء تعلیم حاصل کر رہے ہیں

چین میں سرکاری اخراجات پر تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کی تعدادصرف76ہے ۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 31ممالک میں سرکاری اخراجات پر پاکستانی طلباء و طالبات اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں فہرست کے مطابق جرمنی کی مختلف یونیورسٹیوں میں مجموعی طور پر 364طلباء و طالبات ایچ ای سی کی جانب سے دئیے جانے والے وظائف پر اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں دوسرے نمبر پر سب سے زیاد پاکستانی طلباء و طالبات جنوبی کوریا میں246طلباء و طالبات ،امریکہ میں 236،انگلینڈ میں 219فرانس میں 213ہنگری میں 201ملائیشیا میں 188ترکی میں 103اسٹریلیا میں 88چائنہ میں 76،اسٹریا میں 51بیلجیم میں 55،کنیڈا میں 34ڈنمارک میں 17،چیک رپبلک میں 2ہانگ کانگ میں 13آئر لینڈ میں 4،اٹلی میں 60،جاپان میں 2،ہالینڈ میں 34،نیوزی لینڈ میں 60،ناروے میں 2،پولینڈ ،پرتگال اور سنگاپور میں ایک ایک ،سپین میں 55،سویڈن میں 73،سویٹزرلینڈ میں 01اور تھائی لینڈ میں 46طلباء ایچ ای سی کی جانب سے جاری ہونے والے بین الاقوامی تعلیم کے وضائف پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔۔  ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی ) نے سرکاری وظائف پر بیرون ممالک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبا و طالبات کی تفصیلات جاری کردی ہیں ،سب سے زیادہ جرمنی میں 346امریکہ میں 236اور جنوبی کوریا میں 246پاکستانی طلباء تعلیم حاصل کر رہے ہیں چین میں سرکاری اخراجات پر تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کی تعدادصرف76ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…