پشاور۔۔۔ بڈھ بیر کے علاقے میں صبح سویرے پولیس مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہو گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر نجیب کا کہنا ہے کہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ماشو گگر روڈ پر پولیس معمول کی گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اسپیشل فورس کا ایک اہلکار شہید ہو گیا، جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ اس کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
پشاور میں پولیس مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار بھی شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































