لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے 18رکنی اکنامکس ایڈوائزری کونسل بنا دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔7سرکاری اور 11نجی محکموں کے ماہرین ایڈوائزری کونسل کا حصہ ہوں گے جن میں وزیر خزانہ ، وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ، گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ،معروف تعلیمی اداروں اور بینکوں کے ماہرین بھی شامل ہونگے ۔
ملکی معیشت میں بہتری، پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کی منزل قریب وزیراعظم عمران خان نےایسا کام کر دیا کہ جو نواز شریف بھی نہ کر سکے
1
ستمبر 2018
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں