پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

34بیگناہ کشمیر ی شہید،2خواتین بیوہ،6بچے یتیم 196 افراد گرفتار،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مظالم کی انتہا کردی

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اگست میں34بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے ہفتہ کو جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق ان میں سے2شہریوں کو حراست کے دوران شہید کیاگیا ۔ان شہادتوں کے نتیجے میں 2خواتین بیوہ جبکہ 6بچے یتیم ہو گئے۔اس عرصے کے دوران بھارتی

فورسز اہلکاروں نے پرامن مظاہرین کیخلاف پیلٹ گن اور آنسو گیس سمیت طاقت کا وحشیانہ استعمال کرکے 4سو 83افراد کوشدید زخمی کیا جبکہ تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران حریت رہنماؤں،کارکنوں اور نوجوانوں سمیت 1سو 96 افراد کو گرفتارکیا۔بھارتی فورسز نے گزشتہ ماہ محاصروں اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران140مکانات مکمل اور جزوی طو ر پر تباہ کیے جبکہ پانچ خواتین کی بے حرمتی کی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…