پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

چین، سعودیہ پاکستان کے دوست ہیں تو قرضہ نہیں امداد دیں۔۔ سینٹ میں سینیٹر عثمان کاکڑ نے یہ بات کہی تو اسد عمر نے آگے سے ایسا جواب دے دیا کہ بولتی ہی بند کرا دی، جان کر آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں گے

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ یہ حیرانی کی بات ہے کہ چین اور سعودی عرب کو پاکستان کا دوست ممالک سمجھے جاتے ہیں مگر پاکستان ان ممالک کے اربوں کے مقروض ہیں۔جمعہ کو سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران سوال کرتے ہوئیعثمان کاکڑ نے کہا کہ پاک چین، اور پاک سعودی عرب کی دوستی کی مثالیں دی جاتی ہیں،میں حیران ہوں کی ان دو ممالک نے پاکستان کو خطیر رقم

قرض کی مد میں دئیے ہیں،چین اور سعودی عرب پاکستان کے دوست ممالک ہیں تو وہ قرض دینے کی بجائے پاکستان کو امداددیں۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کیا حکومت چین اور سعودی عرب سے مطالبہ کرے کہ آپ ہمیں قرض نہیں بھیگ دے دیں؟وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد حسین چوہدری نے عثمان کاکڑ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ قرض تو آپ کی حکومت پچھلے دور میں لیتی رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…