جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ٹی وی پروگرام میں غلیظ گالیاں دینے کا معاملہ فیاض الحسن چوہان خود میدان میں آگئے

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ٹی وی پروگرام میں گالیاں دینے پر معافی مانگ لی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ کہ ’ آف دی کیمرہ کلپ چلانا صحافت کی اخلاقیات کے خلاف ہے۔پورے پروگرام میں تحمل کے ساتھ انتہائی منفی سوالات کے جواب دیے ، پروگرام ختم ہونے کے بعد آف کیمرہ میرے متعلق کلپ چلایا گیا۔لیکن اس کے باوجود میں اپنے

آف کیمرہ رویے پر معذرت خواہ ہوں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز فیاض الحسن چوہان نجی ٹی وی سما کے پروگرام میں مدعو تھے جہاں ان کے ماضی میں مختلف موقعوں پر سیاسی شخصیات کے خلاف بدزبانی کے کلپ دکھائے گئے جس پر وہ برہم ہو گئے اور پروگرام کے اختتام پر مائیک ہٹاتے ہوئے انہوں نے عملے اور اینکر کو فحش گالیاں دیں جس کا کلپ ٹی وی کے ملازمین نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…