لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور پولیس نے زمبابوے ٹیم کی سیکیورٹی کے لئے انتہائی فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے جن کے مطابق جہاں جہاں زمبابوے ٹیم موجود ہوگی۔ وہاں کرفیو نافذ کیا جائے جبکہ فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔ زمبابوے ٹیم کے ہوٹل اور سٹیڈیم کے قریب عارضی ہیلی پیڈ بنائے جائینگے جبکہ اردگرد کسی بھی غیر متعلقہ شخص کے آنے کی اجازت نہیں ہو گی پولیس نے ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے لئے وزارت داخلہ سے رجوع کر لیا ہے اور زمبابوے ٹیم کی آمد کے موقع پر تین ہزار پولیس اہلکار اور ایلیٹ فورس کی سو گاڑیاں تعینات ہوں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
بلوچستان کا حل
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار



















































