ولنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرے گی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے تمام میچز ایم چناسوامی سٹیڈیم ¾ ٹی ٹونٹی سیریز کے میچز کرناٹکا میں کھیلے جائیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیم وارم اپ میچ سے دورے کا آغاز کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 28 جون، دوسرا میچ یکم جولائی، تیسرا میچ 3 جولائی، چوتھا میچ 6 جولائی جبکہ پانچواں اور آخری میچ 8 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 11 جولائی، دوسرا میچ 13 جولائی جبکہ تیسرا اور آخری میچ 15 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرےگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار،وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا



















































