جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پشاور سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کا بڑا اعزاز،کس غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ بنا لی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (سپورٹس ڈیسک)پشاور سے تعلق رکھنے والے فرسٹ کلاس کرکٹ آل راؤنڈر جانثار خان نے امریکا کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنا لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جانثار خان پاکستان کی انڈر 15 اور 19 کرکٹ ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں۔انہوں نے 1995 میں انڈر 15 ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا۔

جبکہ 1998 کے انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔اس حوالے سے جانثار خان کا کہنا ہے امریکی ٹیم کا حصہ بننے پر انہیں خوشی ہے۔ جانثار کا کہنا تھا کہ اگلے ماہ سے وہ ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر کھیلیں گے اور ان کی کوشش ہوگی کہ محنت سے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…