جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر معافی مانگنے کے کھاتے کھل جائیں تو بات دور تک جائے گی،پرویزرشید کے بیان پر اعتزاز احسن کا شدید ردعمل،بڑا اعلان کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )پی پی پی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹرپرویز رشید سے توقع نہیں تھی کہ وہ میرے بارے میں ایسی بات کریں گے ، اے پی سی میں میرے نام پر غور کیا گیا ہے ، صدارتی انتخاب میں حکومت اور اپوزیشن کا ایک ایک امیدوار ہو تو جیت اپوزیشن کی ہوگی ۔ وہ پیر کویہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان پرانے پڑوسی ہیں ان سے اب بھی دوستی ہے ، پرویز رشید سے توقع نہیں تھی کہ وہ میرے بارے میں

ایسی بات کریں گے ، اے پی سی میں احسن اقبال نے کہا پرویز رشید نے جو معافی سے متعلق کہا وہ ان کی ذاتی رائے تھی ، اگر معافی مانگنے کے کھاتے کھل جائیں تو بات دور تک جائے گی ، میرے تو صرف بیانات ہیں ،انہوں نے تو ملک قیوم کے ذریعے بینظیر اور آصف زرداری کو سزا دلوائی ۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ بحالی تحریک میں میاں صاحب کے ساتھ تھا، اے پی سی میں میرے نام پر غور کیا گیا ہے ، لانگ مارچ کا فیصلہ میاں صاحب کا نہیں وکلاء کا تھا، نوازشریف کا کیس نہیں لڑوں گا، ان کو بظاہر فیئر ٹرائل ملا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…