جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کی کس طرح مدد کررہی ہے؟ رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن اپوزیشن کے امیدوار نہیں ہیں بلکہ ان کی نامزدگی تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے کے لئے ہے پیپلزپارٹی کبھی بھی اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کرے گی ۔پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ن لیگ اور ایم ایم اے اپوزیشن ہے پیپلزپارٹی اپوزیشن نہیں ہے۔

پیپلزپارٹی کبھی اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کرے گی اس کو اگر اپوزیشن سے فائدہ ہو گا توہو حاصل کرے گی اعتزاز احسن کی نامزدگی پی ٹی آئی کے امیدوار کو سپورٹ کرنے کے لئے ہے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی کے وقت اعتزاز احسن کا کردار اور تھا جبکہ بعد مین مختلف تھا اعتزاز احسن اپوزیشن کی جانب سے امید وار نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…