جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

صدارتی انتخاب ، وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر بنی گالہ کے چکر،خاور مانیکا اور ڈی پی او پاکپتن کا تنازعہ،وفاقی وزیر اطلاعات فوا د چوہدری نے اہم اعلانات کردیئے

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صدارتی انتخاب جیت لے گی، وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر بنی گالہ جانے سے زیادہ اخراجات نہیں آتے خاور مانیکا اور ڈی پی او پاکپتن کے معاملے پر تحقیقات جاری ہیں۔ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ صدارتی انتخاب کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور

ن لیگ ایک پیج پر نہیں ہیں بظاہر لگتا ہے کہ پی ٹی آئی صدارتی انتخاب جیت لے گی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا جہاز پر سفر کوئی ایسی بات نہیں ہے جس پر تنقید کی جائے، عمران خان کا ہیلی کاپٹر پر بنی گالہ جانے پر زیادہ خرچ نہیں آتا قصور کے خاور مانیکا اور ڈی پی او پاکپتن کے معاملے پر میں نے آئی جی پنجاب سے معاملے کی تحقیقات کی درخواست کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…