منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

سالانہ ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستانی ٹیم تیسرے سے چھٹے نمبر پر چلی گئی

datetime 11  مئی‬‮  2015 |

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی، پاکستانی ٹیم کی تیسرے نمبر سے چھٹے پر تنزلی ہو گئی ہے۔ رینکنگ میں سالانہ رد و بدل کے بعد پاکستانی ٹیم کے پوائنٹس 104 سے کم ہو کر 97 رہ گئے۔ جنوبی افریقی ٹیم 130 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ آسٹریلوی ٹیم 108 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم 99 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ بھارتی ٹیم کے بھی 99 پوائنٹس ہیں تاہم اس کی چوتھی پوزیشن ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے 97,97 پوائنٹس ہیں۔ انگلش ٹیم 5ویں اور پاکستانی ٹیم چھٹے نمبر پر ہے۔ 96 پوائنٹس کے ساتھ سری لنکا کی 7ویں پوزیشن ہے۔ ویسٹ انڈیز 8ویں اور بنگلہ دیش9ویں نمبر پر ہے۔ زمبابوے کی 10ویں پوزیشن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…