اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر ہدایت اللہ نے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر ہدایت اللہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹر ہدایت اللہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اورکہا کہ تحریک انصاف سے لوگوں کی بہت سے امیدیں وابسطہ ہیں۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ ہدایت اللہ کی شمولیت سے پی ٹی آئی مزید مضبوط ہوگئی
وزیراعظم عمران خان سے ایک اور اہم سینیٹر کی ملاقات ، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































