ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ میں 9/11کے ڈرامے کا بھانڈہ بالاخرپھوٹ گیا، واقعے میں استعمال ہونے والے تمام طیارے کس قسم کے تھے ؟یلکم ہاورڈ کے ہسپتال میں بسترِ مرگ پر انکشافات،پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی سی آئی اے کے سابق افسرمیلکم ہاورڈ نے ہسپتال میں بسترِ مرگ پر سب سچ بتا دیا کہ 9/11 کی واردات میں اس نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دھماکہ خیز مواد نصب کیا ، استعمال ہونے والے سب طیارے ریموٹ کنٹرولڈاور خالی تھے ، ان طیاروں کا سگنل ریسیور بھی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی دونوں

عمارتوں کی پانچ مختلف جگہوں پر نصب کئے گئے تھے، جن کا مقصد طیاروں کو سِمت کا تعین کروانا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایک انگریز ی ویب سائیٹ یور نیوزوائر نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ امریکی سی آئی اے کے79سالہ سابق افسرمیلکم ہاورڈ نے ہسپتال، بِسترِ مرگ پر سب سچ بتا دیا کہ 9/11 کی واردات میں اس نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دھماکہ خیز مواد نصب کیا، مزید یہ بھی بتایا گیا کہ جو طیارے اس واردات میں استعمال ہوئے، وہ سب ریموٹ کنٹرولڈ، اور خالی تھے اور ان طیاروں کا سگنل ریسیور بھی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی دونوں عمارتوں کی پانچ مختلف جگہوں پر نصب کئے گئے تھے، جن کا مقصد طیاروں کو سِمت کا تعین کروانا تھا۔ اور سی آئی اے کی پینٹاگون ہیڈکوارٹر عمارت کے جس حصہ میں یہ سب واردات پلان کی گئی، اسی بلاک میں بھی طیارے کا ایک ٹریفک ریسیور نصب کیا گیا کہ کہیں اس عمارت سے کبھی کوئی ثبوت لیک نہ ہو سکے۔اس کے لنک میں خبر اور ویڈیوز ہیں۔اور اس واقعہ کو جواز بنا کر مسلمانوں کو دہشت گرد کہا گیا اور اب تک بے گناہ مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…