منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

کفایت شعاری کی پالیسی پر عملدرآمد شروع،اہم صوبے میں سرکاری اجلاسوں میں چائے پیش کرنے پر بھی پابندی عائد،پانی بھی اب بوتلوں میں نہیں ملے گا،تفصیلات جاری

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے سرکاری اجلاسوں میں چائے کے پیش کئے جانے پر پابندی عائد کردی اورکفایت شعاری پر عمل درآمد کرتے ہوئے احکاما ت جاری کئے کہ اجلاس میں بوتل کے بجائے گلاس میں پانی پیش کیاجائے۔پشاورمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان بی آرٹی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے تھے تواجلاس کے دوران انہوں نے احکامات جاری کئے کہ اب سرکاری اجلاس میں کسی قسم کے مہمان کو

بھی چائے نہیں پیش کی جائے گی پارٹی نے 2018ء کے انتخابات میں عوام سے جو مینڈیٹ لیاہے کفایت شعاری پرعمل درآمد کرتے ہوئے اس طرح کی چیزوں سے اجتناب کرناہوگا۔اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ محمودخان نے احکامات جاری کئے کہ کسی بھی تقریب میں بوتل کے پانی کونہیں پیش کیاجائے گابلکہ گلاس میں مہمان کو پانی دیاجائے گاترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق سرکاری تقریبات میں دیگرخرچوں میں کمی لانے کیلئے جلد احکامات جاری کئے جائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…