جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

5000، 1000اور 500کے نوٹوں کی تبدیلی کی خبریں،وفاقی وزیرخزانہ و اقتصادی ا مور اسد عمر نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور اسد عمر نے کہا ہے کہ نوٹوں کی تبدیلی بارے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، ہمارا مقابلہ اس وقت اپوزیشن سے نہیں، غربت سے ہے ۔پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ نوٹوں کی تبدیلی کے حوالے سے اس وقت کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ

سوشل میڈیا پر 5000، 1000اور 500کے نوٹوں کی تبدیلی کی میرے نام سے منسوب خبریں بے بنیاد ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ غربت سے ہے اور ہم اس کے خاتمے کیلئے کام کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو غیر ملکی زرمبادلہ کا بڑا مسئلہ لاحق ہے، ہماری کوشش ہے کہ اس مسئلے کا اچھے طریقہ سے حل نکالیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…