ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان کی 10رکنی کابینہ سے حلف لیا،تحریک انصاف کے کتنے وزیر شامل ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان کی 10رکنی کابینہ سے حلف لیا تفصیلات کے مطابق پیر کے روز گورنر ہاؤس میں ایک سادہ پروقار تقریب میں گورنر بلوچستان نے بلوچستان کی 10رکنی کابینہ سے حلف لیا اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال عالیانی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ حلف اٹھانے والوں میر عارف محمد حسنی(باپ)پارٹی نور محمد دمڑ (باپ) پارٹی سردار سرفراز چاکر ڈمکی(باپ) پارٹی ،نوابزادہ طارق مگسی (پاب) پارٹی ،انجینئر زمرک خان اچکزئی

اے این پی، میر ظہور بلیدی (باپ) پارٹی ،میر ضیاء اللہ لانگو(باپ ) پارٹی ،میر نصیب اللہ مری تحریک انصاف ،سردار صالح بھوتانی (باپ) پارٹی، میر سلیم احمد کھوسہ (باپ) پارٹی سے تعلق ہے اس طرح بلوچستان کی نئی کابینہ میں باپ پارٹی کے 8وزراء اے این پی 1اورتحریک انصاف کا 1وزیر لیا گیاہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پیر کے روز کابینہ کے پہلے مرحلے کے وزراء نے حلف لیا ہے۔ دوسرے مرحلے کے وزراء بھی جلد حلف اٹھائیں گے اور مشیروں کے ناموں کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…