کراچی(آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عمران علی شاہ کا شہری کو تھپڑ مارنے کا معاملہ، :پارٹی کی جانب سے دی گئی سزا پر عملدرآمد نہ ہوسکا،بطور سزا ایدھی سینٹر کو دیئے گئے پانچ لاکھ روپے فیصل ایدھی نے لینے سے انکار کردیافیصل ایدھی نے کہا کہ بغیر لیٹر اور مصرف بتائے کوئی رقم نہیں لے سکتے ،بعد میں حساب نہ مانگ لیا جائے ،ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، پارٹی سزا کے بعد عمران علی شاہ گزشتہ روز ایدھی سینٹر رقم دینے گئے تھے۔
پی ٹی آئی رہنما عمران شاہ بطور سز ا عائد جرمانہ جمع کرانے جب ایدھی سنٹر پہنچے تو فیصل ایدھی نے رقم لینے سے انکار کردیا،وجہ بھی بتا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































