جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف کا یہ لیول ہی نہیں کہ وہ ۔۔!مشاہد اللہ نے پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار اعتراز احسن سے متعلق دوٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اﷲ خان نے کہا کہ نواز شریف کا یہ لیول ہی نہیں کہ وہ اعتزاز احسن کے بارے میں بات کریں‘ یہ اعتزاز احسن کا لیول ہے انہوں نے تو کلثوم نواز کی بیماری کا خیال بھی نہیں کیا‘ اعتزاز احسن نے مریم نواز کا خیال کیا نہ نواز شریف کا۔ پیر کو مشاہد اﷲ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کو صدارتی انتخاب سے متعلق بتایا۔

صحافی نے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ میاں صاحب نے اعتزاز احسن پر اعتراض کیا ہے؟ مشاہد اﷲ خان نے جواب دیا کہ میاں صاحب اتنی چھوٹی چھوٹی باتیں نہیں کرتے وہ صرف سنتے ہیں۔ نواز شریف کا یہ لیول ہی نہیں کہ وہ اعتزاز احسن کے بارے میں بات کریں۔ اعتزاز احسن نے مریم نواز کا خیال کیا نہ نواز شریف کا۔ یہ اعتزاز احسن کا لیول ہے انہوں نے تو کلثوم نواز کی بیماری کا خیال بھی نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…