جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

’’صدر پاکستان عارف علوی نہیں بلکہ میں بنوں گا ‘‘ تحریک انصاف میں بغاوت! کس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’صدر پاکستان عارف علوی نہیں بلکہ میں بنوں گا ‘‘تحریک انصاف میں بغاوت! کس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ۔ پی ٹی آئی کے پرانے کارکن نے صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کر وا دیئے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے پرانے عمران احمد کا کہنا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کا پرانا کارکن ہوں اور صدارتی انتخاب لڑنے کیلئے اہل بھی ہوں ۔ عمران احمد نے بتایا ہے کہ میں نے بطور صدارتی امیدوار کیلئے وزیراعظم عمران خان کو خط بھی لکھا ہے تاہم مجھے ابھی تک

ان کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا ۔ عمران احمد ایڈووکیٹ نے مزید بتایا ہے کہ میں اپنے طور پر صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ۔ اگر میرے قائد نے مجھے کہا تو میں صدارتی انتخاب لڑوں گا ۔ خیال رہے کہ صدارتی انتخاب4 ستمبر کو ہو گا جس میں صدر مملکت کا انتخاب کیا جائے گاجس کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے عارف علوی ، اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن نے صدارتی انتخاب کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…