جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’کفایت شعاری کی اعلی مثال قائم ‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب عوام کا پیسہ بچانے کیلئے اپنے اہلخانہ کو لیکر کتنے بیڈرومز کے گھر میں شفٹ ہو گئے ؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے کفایت شعاری میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری پالیسی کو اپناتے ہوئے سیکیورٹی کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جبکہ انہوں نے اپنے اہلخانہ کیساتھ7کلب روڈ پر انیکسی میں رہائش اختیار کرنے کا بھی فیصلہ کیا تھا جس کے بعد وہ اپنی فیملی کے ہمراہ کسی شاہانہ گھر کی بجائے 2بیڈرومز کے

گھر میں شفٹ ہو گئے ہیں ۔ ایسے موقعے پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے قائد کو فالو کرنا ہے اور کفایت شعاری کی پالیسی کو ساتھ لے کر چلنا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سفر کیلئے اپنے ساتھ نہایت مختصر سیکیورٹی رکھوں گا ۔ سرکاری آمدو رفت کے دوران کوئی روٹ نہیں لگے گا اور ٹریفک اشاروں کی پابندی ہو گی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایمبولینس کو وزیراعلیٰ پنجاب کا قافلہ روک کر گزرنے کی اجازت ہو گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…