منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے وقت عدالت کے باہر سے ایسا شخص گرفتار کہ فوری تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے علاقہ مجسٹریٹ سے بد تمیزی کرنے پر احتساب عدالت کے باہر سے ن لیگی کارکن کو گرفتار کر لیا۔ پیر کو نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی پر ن لیگی کارکن نے پولیس اور علاقہ مجسٹریٹ کے ساتھ بد تمیزی کی جس پر پولیس نے ن لیگی کارکن کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق میگا فون اٹھائے مجتبی نامی شخص اپنا تعارف امریکی نژاد کرا رہاتھا۔مشتبہ شخص احتساب عدالت کے باہر کیسے پہنچا تحقیقات کرینگے۔واضح رہے کہ

نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی پر انتظامیہ بد حواس ہو گئی ، نواز شریف کی گاڑی جو ڈیشل کمپلیکس کے باہر اور دیگر گاڑیاں عدالت کے احاطے میں چلی گئیں، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ،ایس پی سیکیورٹی سمیت دیگر افسر اہلکاروں کو ڈانٹتے رہے۔ پیر کو نواز شریف کو سفید لینڈ کروزر میں 23 گاڑیوں کے قافلے میں لایا گیانواز شریف کی گاڑی قافلے میں 20 ویں نمبر پر تھی ۔ انتظامیہ بد حواس ہو گئی اور یہ فیصلہ نہ کر پائی کہ سابق وزیر اعظم کو مرکزی دروازے سے جانا ہے یا عقبی ؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…