جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی پر انتظامیہ بد حواس ہو گئی سابق وزیر اعظم کی گاڑی جو ڈیشل کمپلیکس پہنچی تو ایسا کیا واقعہ پیش آیا کہ انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ، افسران اہلکاروں کو ڈانٹتے رہے

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی پر انتظامیہ بد حواس ہو گئی ، نواز شریف کی گاڑی جو ڈیشل کمپلیکس کے باہر اور دیگر گاڑیاں عدالت کے احاطے میں چلی گئیں، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ،ایس پی سیکیورٹی سمیت دیگر افسر اہلکاروں کو ڈانٹتے رہے۔ پیر کو نواز شریف کو سفید لینڈ کروزر میں 23 گاڑیوں کے قافلے میں لایا گیانواز شریف کی گاڑی قافلے میں

20 ویں نمبر پر تھی ۔ انتظامیہ بد حواس ہو گئی اور یہ فیصلہ نہ کر پائی کہ سابق وزیر اعظم کو مرکزی دروازے سے جانا ہے یا عقبی ؟ ۔انتظامیہ کی بدحواسی کے باعث نواز شریف کی گاڑی جو ڈیشل کمپلیکس کے باہر اور دیگر گاڑیاں عدالت کے احاطے میں چلی گئیںنواز شریف کی گاڑی باہر رہ جانے پر انتظامیہ کی دوڑیںایس پی سیکیورٹی سمیت دیگر افسر اہلکاروں کو ڈانٹتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…