جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

صدارتی انتخاب،عمران خان نے پرویز خٹک کو اہم ترین ذمہ داری سونپ دی

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلا م آباد(این این آئی)صدارتی انتخاب سے قبل تحریک انصاف متحرک ہوگئی اور ا س سلسلے میں پی ٹی آئی قیادت نے آزاد ارکان سے رابطوں کیلئے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں 2 رکنی کمیٹی بنا دی۔ذرائع کے مطابق پرویزخٹک اور سینیٹر فدا محمد خان پر مشتمل کمیٹی کو آزاد ارکان سے رابطوں کا ٹاسک دیا گیا ۔ذرائع کے

مطابق کمیٹی نے کچھ آزاد ارکان سے رابطے بھی کیے ہیں اور سینیٹ کے آزاد ارکان سے معاملات طے بھی پاگئے ہیں تاہم ان سینیٹرز کے نام ابھی منظر عام پر نہیں لائے جا رہے۔ذرائع کے مطابق یہ ارکان جلد ہی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پرویز خٹک اور فدا محمد خان جلد خیبرپختونخوا اور بلوچستان کا دورہ بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…