جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پریس کانفرنس میں سعد رفیق پر تنقید کرنے والے شیخ رشیداجلاس کے دوران سابق وزیر ریلوے سے متعلق کیا کچھ کہتے رہے؟حیران کن انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی کہانی میڈیا کو بتانے پر ریلوے افسران پر برس پڑے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی سربراہی میں ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا تو شیخ رشید پریشان دکھائی دیئے افسران پر برس پڑے کہ گزشتہ روز اجلاس کی کہانی لفظ بہ لفظ میڈیا کو کیوں اور کس نے بتائی تاہم تمام حکام

خاموشی کے ساتھ بیٹھے رہے ۔ شیخ رشید نے اجلاس میں حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں کیا ہوتا ہے، کوئی کسی کونہیں بتائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اجلاسمیں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے گزشتہ دور حکومت میں ریلوے منصوبوں کی تعریف کی جبکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں لیگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ریلوے منصوبوں کی مخالفت کرتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…