جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان بنائے جائے کی خبروں کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی، ترجمان حکومت نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان کے ترجمان نے کہاہے کہ امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان بنائے جائے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ اتوار کو جاری بیان کے مطابق ترجمان حکومت پاکستان نے کہا کہ امیر محمد خان جوگیزئی کو گورنر بلوچستان کا عہدہ دیا جانا محض ایک تجویز تھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں تھا۔ترجمان نے کہاکہ امیر محمد خان کے حوالے سے سامنے آنے والے بعض شواہد کی بنا پر اس تجویز پر مزید کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…