بدھ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2024 

” ہم ایل این جی معاہدے کے بارے میں۔۔۔“ پی ٹی آئی نے ایسا اعلان کر دیا کہ شاہد خاقان عباسی کے پسینے چھوٹ جائیں گے، ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

26  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف حکومت کا نواز دور میں قطر کیساتھ ہونیوالے ایل این جی معاہدے کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کافیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے نواز دور حکومت میں قطر کیساتھ ہونیوالے ایل این جی معاہدے کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے سماجی رابطوں کی

ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”قطر کے ساتھ کئے جانے والے ایل این جی معاہدے کی تفصیلات سے کبھی بھی عوام یا پارلیمنٹ کو آگاہنہیں کیا گیا۔ جمہوریت میں ہر معاہدے اور حکومتی اقدام سے متعلق مکمل شفافیت انتہائی ضروری ہے۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے اس معاہدے کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔“

موضوعات:



کالم



ٹینگ ٹانگ


مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…