جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

موجودہ قومی اسمبلی کے بڑی تعداد میں ارکان صرف میٹرک پاس ،کتنے ارکان ماسٹرز،کتنے گریجویٹ ہیں؟ حیرت انگیز اعداد و شمار منظر عام پر آگئے

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آ ئی این پی) موجودہ قومی اسمبلی کے بڑی تعداد میں ارکان صرف میٹرک پاس ،کتنے ارکان ماسٹرز،کتنے گریجویٹ ہیں؟ حیرت انگیز اعداد و شمار منظر عام پر آگئے، 25جو لا ئی 2018کے عام انتخا بات کے بعد تشکیل پا نے والی موجودہ قومی اسمبلی میں 24ارکان کی تعلیم صرف میٹرک ہے،قومی اسمبلی سے متعلق غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر

الیکشن نیٹ ورک (فافن)کی رپورٹ ہفتہ کو جاری کردی گئی۔ فافن کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ قومی اسمبلی میں 24ارکان کی تعلیم صرف میٹرک ہے، 72ارکان کی تعلیم ماسٹرز جبکہ 116گریجویٹ ہیں،39ارکان کے پاس قانون کی ڈگریاں ہیں۔واضح رہے کہ موجودہ اسمبلی میں گزشتہ اسمبلی کے 129 ارکان دوبارہ منتخب ہو کر آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…