جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بائیکاٹ مہم کمزور پڑنے کے بعدمری میں ایک اور شرمناک واقعہ،خاتون چیختی چلاتی رہی اور مقامی افراد نے حدیں پار کرلیں‎

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

مری (مانیٹرنگ ڈیسک) مری میں سیاحوں پر ایک بار پھر تشدد، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مقامی افراد نے مری کے بائیکاٹ سے بھی کچھ نہ سیکھا، سیاحوں کا رش بڑھا تو ایک بار پھر تشدد شروع ہو گیا، خاتون کے ساتھ آئے افراد پر پولیس کی موجودگی میں تشدد کیا گیا، ٹی وی ذرائع کے مطابق مری کے مقامی لوگ ایک سیاح خاتون پر تشدد کر رہے تھے،

وہ خاتون اس موقع پر چیختی چلاتی رہی وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے بھی کوشش کی چھڑانے کی لیکن وہ بھی بے بس تھے، مقامی لوگ اس خاتون پر مسلسل تشدد کر رہے تھے، مری میں پہلے بھی تشدد کے واقعات ہوئے ہیں اور ہفتہ کے روز بھی خاتون سیاح پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، اس موقع پر اردگرد موجود سیاح بھی انتہائی خوفزدہ نظر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…