اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سرینا ولیمز کے کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

پیرس(سپورٹس ڈیسک)فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کے کیٹ سوٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی۔فرنچ ٹینس فیڈریشن کے صدرکا کہنا ہے کہ اب یہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ آپ کو کھیل اور جگہ کوعزت دینا ہوگی۔ سرینا آئندہ یہ سوٹ

پہن کر کھیلنے کی اہل نہیں ہونگی۔واضح رہے کہ رواں سال فرنچ اوپن میں سرینا ولیمز کالے رنگ کا کیٹ سوٹ پہن کر ایونٹ میں ان ایکشن ہوئی تھیں۔ وہ یہ پہن کر سپر ہیرو محسوس کر رہی ہیں۔ انہوں نے اس سوٹ کو ماں بننے والی خواتین کے نام کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…