جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

امریکی ڈالر سے جان چھڑانے اور اس کا استعمال بالکل بند کرنے کی تیاریاں، چین نے پاکستان کو ایسی پیشکش کر دی کہ امریکیوں کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین نے پاکستان کو ڈالر کی جگہ چینی کرنسی یوآن میں تجارت کرنے اور تجارتی خسارے میں کمی لانے میں مدد کی پیشکش کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں سٹیٹ بینک میں ایک اجلاس ہوا ہے، بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق چین کے سفیر یاؤ جنگ نے سابق وزیر تجارت میاں مصباح الرحمان سے ملاقات میں یہ پیشکش دی تھی،

اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون اور دو طرفہ مسائل پر گفتگو کی گئی، اس کے علاوہ چین نے پاکستان کو یکطرفہ تجارتی رعایت دینے کا بھی ا علان کیا ہے اس سے پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو گا۔ اس کے علاوہ چین کے سفیر کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بیجنگ نے نئے وزیراعظم عمران خان کو چائنا امپورٹ فیئر جو کہ 2018ء نومبر میں ہو رہا ہے بطور مہمان بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے قبل وزارت تجارت یا سیکرٹری کامرس چین کا دورہ کریں گے تاکہ تجارتی تعاون کے اعتبار سے مواقع تلاش کیے جا سکیں۔ بھارت اور بنگلہ دیش کو رعایت دینے پر عبوری تجارت کے وزیر کی تشویش پر چینی سفیر نے کہا کہ انہیں ایشیا پیسفک ٹریڈ معاہدے کے تحت رعایت دی ہے۔ اس موقع پر چین نے پاکستان کو ڈالر کی جگہ چین کی کرنسی یوآن میں تجارت کرنے کا مشورہ دیا۔ چین نے پاکستان کو ڈالر کی جگہ چینی کرنسی یوآن میں تجارت کرنے اور تجارتی خسارے میں کمی لانے میں مدد کی پیشکش کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں سٹیٹ بینک میں ایک اجلاس ہوا ہے، بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق چین کے سفیر یاؤ جنگ نے سابق وزیر تجارت میاں مصباح الرحمان سے ملاقات میں یہ پیشکش دی تھی، اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون اور دو طرفہ مسائل پر گفتگو کی گئی، اس کے علاوہ چین نے پاکستان کو یکطرفہ تجارتی رعایت دینے کا بھی ا علان کیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…