اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سینئر اداکار و رائٹر ذوالقرنین حیدر منی لانڈرنگ کے موضوع پر فلم بنائینگے

datetime 10  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)سینئر اداکار و رائٹر ذوالقرنین حیدر منی لانڈرنگ کے موضوع پر فلم بنائیں گے۔بتایا گیا ہے کہ ذوالقرنین حیدر ان دنوں منی لانڈرنگ کے مشہور واقعات کی تفصیلات اکٹھی کرنے میں مصروف ہیں جسکے بعد انہیں اسکرپٹ کی شکل دے کر فلم کی صورت میں سامنے لایا جائےگا۔ ذوالقرنین نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں بطور پروڈیوسر اپنی پہلی فلم بنانے کا ارادہ ہے جس میں منی لانڈرنگ کو موضوع بنایا جائے گا اور یہ بتانے کی کوشش کروں گاکہ اس غیر قانونی کاروبار کے ذریعے ملک کو کتنا نا قابل تلافی نقصان پہنچتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…